اسلام آباد(بیورورپورٹ)صدر مملکت کا کے پی میں انتخابات کی تاریخ پر دی ایڈوائس واپس لینے کا فیصلہ،تفصیلات کے مطابق صدر مملکت عارف علوی نے خیبر پختونخوا میں انتخابات کی تاریخ کی ایڈوائس واپس لینے کا فیصلہ کرلیا،سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران وکیل سلمان اکرم راجہ نے کہاصدر مملکت خیبر پختونخوا میں انتخابات کی تاریخ کا نوٹیفکیشن واپس لے لیں گے،صدر مملکت کا کہنا ہے کے پی میں گورنر نے اسمبلی تحلیل کی، الیکشن کی تاریخ دینا بھی گورنر کاہی اختیار ہے،جسٹس علی مظہر نے کہا اب تک صدر مملکت نے کے پی کی حد تک اپنی ایڈوائس واپس کیوں نہیں لی؟وکیل سلمان اکرم راجہ نے کہا صدر مملکت جلد ایڈوائس واپس لے لیں گے۔
صدر مملکت کا کے پی میں انتخابات کی تاریخ پر دی ایڈوائس واپس لینے کا فیصلہ

















