اسلام آباد:(لیڈرنیوز)سینیٹ میں قائدایوان شہزادوسیم نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دےدیا‘شہزادوسیم نے اپنااستعفیٰ چیئرمین سینیٹ کوبھجوادیا‘سابق وزیراعظم عمران خان نے شہزادوسیم کوقائدایوان مقررکیاتھا۔
سینیٹ میں قائدایوان شہزادوسیم اپنے عہدے سے مستعفی