ترین گروپ کی کابینہ میں انٹری‘ عون چودھری کو مشیر بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد:(لیڈر نیوز)مرکز میں جہانگیر ترین گروپ کو اہم ذمہ داری دینے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔مرکزی رہنماءعون چودھری کووزیراعظم کا مشیر بنانے کے اعلان کے بعد کابینہ ڈویژن نے سمری تیارکرلی۔