چودھری برادران سے ملاقات زبردست رہی‘ وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور:(لیڈر نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارنے کہا ہے کہ چودھری برادران سے ملاقات زبردست رہی،اب اپوزیشن کوگھبراناہے،کھل کرکھیلیں گے،ڈرنے والے نہیں،اتحادی اورعوام ہمارے ساتھ ہیں،کوروناکے دوران طبی عملے نے بے مثال خدمات سرانجام دیں،سابق حکومت نے نرسنگ کے شعبہ پرتوجہ نہیں دی،آئندہ ہرسال 2مارچ کونرسنگ ڈے منایاجائےگا،10ہزارسے زائدنرسیں بھرتی کی گئیں،نرسنگ طلباکاماہانہ وظیفہ20ہزارسے31ہزارکردیاگیا،مارچ کے آخرتک پنجاب کے ہرشہری کے پاس صحت کارڈہوگا،صحت کے بجٹ میں ماضی کی نسبت ڈبل اضافہ کیا۔