اسلام آباد:(لیڈرنیوز)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ایک اور تاریخ ‘شریف زرداری فیملی کو پتا ہے عدالت سے بھاگنے میں ہی عافیت ہے۔وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے ٹویٹ میں کہا کہ حقیقت یہ ہے کہشریف زرداری فیملی کو پتا ہے عدالت سے بھاگنے میں ہی عافیت ہےان کا مزید کہنا تھا کہ ایک اورتاریخ، شہباز شریف کا کیس اتنا کمزور ہے تو وہ عدالت سے کیوں بھاگ رہے ہیں، روزانہ کی سماعت اور لائیو کوریج کی مخالفت کیوں؟
شریف زرداری فیملی کو پتا ہے عدالت سے بھاگنے میں عافیت

















