بلوچستان ہائی کورٹ‘پیکاآرڈیننس‘اٹارنی جنرل سے جواب طلب

کوئٹہ:(لیڈرنیوز)بلوچستان ہائیکورٹ میں پیکاآرڈیننس کیخلاف درخواست‘بلوچستان ہائیکورٹ نے درخواست کوقابل سماعت قراردےدیا ‘چیف جسٹس نعیم اختراورجسٹس روزی خان نے سماعت کی ‘ہائی کورٹ نے اٹارنی جنرل سے 2 ہفتے میں جواب طلب کرلیا۔