اسلام آباد:(لیڈرنیوز)وزیراعظم نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں مسترد ووٹوں کا معاملہ ایک بار پھر سامنے آیا ہے۔وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ 2013 کے انتخابات سے متعلق جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ میں بھی یہی انکشاف ہوا ہے۔ سٹیٹس کو الیکٹرانک ووٹنگ مشین کی مخالفت کرتا ہے۔
سٹیٹس کو الیکٹرانک ووٹنگ مشین کی مخالفت کرتا ہے‘ وزیراعظم

















