عمران صاحب کاجھوٹااحتساب کابیانیہ ہرروزمنہ کے بل گرتاہے

اسلام آباد:(لیڈرنیوز)ترجمان مسلم لیگ(ن) مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران صاحب کاجھوٹااحتساب کابیانیہ ہرروزمنہ کے بل گرتاہے،عمران صاحب عدالتی فیصلے کے آئینے میں اپنے جھوٹ کاچہرہ دیکھیں،فیصلہ پڑھیں کہ منصوبے سے صرف پنجاب کے عوام کوفائدہ پہنچا،کوئی لاقانونیت،رولزکی خلاف ورزی یامالی فوائدسامنے نہیں آئے۔