شیخ رشید کا اپوزیشن کو اکٹھے اسلام آباد آنے کا مشورہ

اسلام آباد:(لیڈرنیوز)وزیر داخلہ شیخ رشید نے اپوزیشن کو اکٹھے اسلام آباد آنے کا مشورہ دے دیا۔ سینیٹ اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران کے شیخ رشید نے کہا کہ مولانافضل الرحمن اکیلے نہ آئیںبلاول کوبھی ساتھ لائیں،اپوزیشن کے اعتراض پر قانون سازی سے متعلق چار بلوں کی منظوری موخر کر دی گئی۔