وفاقی وزارت تعلیم نے اسکول بیگزکلچرختم کردیا

اسلام آباد:(لیڈرنیوز)طلباکوبھاری بھرکم اسکول بیگزسے نجات مل گئی ‘وفاقی وزارت تعلیم نے اسکول بیگزکلچرختم کردیا‘حکام کے مطابق پرائمری جماعت تک بچے بیگ نہیں لائیں گے،وجہیہ قمر نے بتایاکہ فری بیگزپروگرام صرف اسلام آبادتک محدودنہیں رہے گا۔


#Pakistan #Federal Ministry of Education has abolished school bag culture