اسلام آباد:(لیڈرنیوز)وفاقی وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے41ویں سفارتی کورس کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت اوورسیزپاکستانیوں کوسہولیات فراہم کرنے کیلئے کوشاں ہے،اوورسیزپاکستانی ملک کیلئے انتھک محنت کرتے ہیں،سوشل میڈیانے ملاقات کے طریقہ کارکوتبدیل کردیاہے،کوروناکے باعث صحت کاشعبہ متاثرہوا،جدیدٹیکنالوجی نظریات تبدیل کرنے کیلئے استعمال ہورہی ہے،آج دنیامیں بیانیے کی جنگ جاری ہے،قومی سلامتی معیشت کےساتھ وابستہ ہے،کل کابینہ نے قومی سلامتی پالیسی کی منظوری دی۔
#Shah Mehmood Qureshi #National security is linked to the economy

















