پی ٹی آئی کمزور ہوئی تو ملک بھیڑیوں کے ہتھے چڑھ جائیگا‘فوادچوہدری

اسلام آباد:(لیڈرنیوز)وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کمزور ہوئی تو ملک بھیڑیوں کے ہتھے چڑھ جائے گا۔اپنے ٹوئٹ میں چوہدری فواد حسین نے کہا کہ اگر جے یو آئی جیسی انتہا پسند جماعتیں پی ٹی آئی کا متبادل ہیں تو واقعی سوچنا ہوگا، اس صورتحال میں پی ٹی آئی کی قیادت اور کارکنان اپنے ذاتی اختلافات کو ایک طرف رکھیں۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کے کارکن عمران خان کی قیادت میں خود کو منظم کریں۔


#Chaudhry Fawad Hussain #if PTI becomes weak then the country will fall into the hands of wolves