شہبازدور میں700 افرادماورائے عدالت قتل ہوئے ‘ فواد چوہدری

لاہور:(لیڈر´نیوز)وفاقی وزیراطلاعات فوادچودھری نے کہا ہے کہ1990 کے بعدپولیس سسٹم کوتباہ کیاگیا ،1990 سے لیکراب تک ساڑھے 5ہزار افرادماورائے عدالت قتل ہوئے،شہبازشریف کے دورمیں سب سے زیادہ ماورائے عدالت قتل ہوئے،شہبازشریف دور میں700 افرادماورائے عدالت قتل ہوئے، پرویزمشرف کی حکومت آتے ہی جعلی پولیس مقابلوں کاسلسلہ رک گیا،ہم نے تھانیدارکی حیثیت ختم کردی ہے،ماضی میں پولیس پرائیوٹ لوگوں سے پیسے لیکربندے مارتی رہی،سبزہ زارپولیس مقابلہ لاہورکاسب سے مشہورجعلی پولیس مقابلہ تھا،شہبازشریف نے وزیراعلیٰ بننے کے بعدپولیس کومقابلوں کیلئے فری ہینڈدیا،کل طالبان حکومت نے دوبارہ ٹی ٹی پی پرمعاہدے کی قدرکرنے پرزوردیاہے۔


#fawad chaudhry #most extrajudicial killings took place during Shahbaz Sharif era