اسلام آباد:(لیڈرنیوز)حکومت نے بجلی 4 روپے 74 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی‘نیپراکی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا‘بجلی اکتوبرکی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں مہنگی کی گئی۔
حکومت نے بجلی 4 روپے 74 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی