نمبرپورے ہیں،کامیابی ہمیں ملے گی‘وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد:(لیڈرنیوز)وزیراعظم کی صدارت میں پارلیمانی پارٹی کااجلاس‘وزیراعظم نے آج پیش ہونی والے بلزکے حوالے سے اعتمادمیں لیا‘عمران خان نے ارکان ایوان میں حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ اوورسیزووٹنگ اورای وی ایم ملک وجمہوریت کیلئے ضروری ہیں،قانون سازی اپنی ذات نہیں،ملک کیلئے ہے،اس قانون سازی میں میرے کوئی ذاتی مقاصدنہیں،ملک کامستقبل شفاف جمہوریت سے جڑاہے،ملک میں صاف وشفاف انتخابات کی بنیادرکھنے میں آپ کاکردارہوگا،تارکین وطن معیشت کیلئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں،سمندرپارپاکستانیوں کوووٹ کاحق ملناچاہیے،ارکان پارلیمنٹ کے مسائل سے آگاہ ہوں،سب شکایتیں دورہوں گی،1970 کے بعدتمام انتخابات پراعتراض کیاگیا،چاہتے ہیں ایسانظام بنائیں کہ تمام امیدوارنتائج کوتسلیم کریں،ای وی ایم اورتارکین وطن کوووٹ کاحق دینے سے جمہوریت مضبوط ہوگی،نمبرپورے ہیں،کامیابی ہمیں ملے گی۔


#Pakistan #Imran Khan #Numbers are perfect, we will get success