اسلام آباد:(لیڈرنیوز)اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کااجلاس‘قائدین نے ارکان کومشترکہ اجلاس سے متعلق حکمت عملی سے آگاہ کیا‘ذرائع کے مطابق شہبازشریف،بلاول بھٹو،مولانااسعدمحمود نے خطاب کیا،شہبازشریف نے کہا کہ اپوزیشن متحدہوکرحکومت کامقابلہ کرےگی،بلاول نے کہا کہ ہمارے اپوزیشن کے تمام ارکان موجودہیں،اپوزیشن متحدہوکرحکومت کوہرمحاذپرشکست دے گی۔
#Pakistan #Opposition joint parliamentary party meeting #Shahbaz Sharif, Bilawal Bhutto

















