نواز‘مریم کونشانہ بنانے کی پس پردہ سازش بے نقاب‘ شہباز شریف

اسلام آباد:(لیڈر نیوز)نوازشریف،مریم کونشانہ بنانے کے پس پردہ سازش بے نقاب،اللہ تعالیٰ کاسچائی منکشف کرنے کااپناطریقہ ہے،خبرعوامی عدالت میں دونوں کی بےگناہی کاایک اورثبوت ہے،بعدازاں شہبازشریف کاچودھری شجاعت کے بیٹے سالک حسین سے رابطہ‘شہبازشریف نے چودھری شجاعت کی طبیعت دریافت کی ‘شہبازشریف نے مسلم لیگ ق کے صدر کیلئے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ چودھری شجاعت کوصحت کاملہ عطافرمائے،