پی پی رہنماءخورشید شاہ کی فضل الرحمان سے ملاقات

اسلام آباد:(لیڈرنیوز)پیپلزپارٹی رہنما خورشید شاہ کی فضل الرحمان سے ملاقات‘خورشید شاہ نے فضل الرحمن سے اُنکی رہائشگاہ پر ملاقات کی،مولانافضل الرحمن نے سید خورشیدشاہ کو رہائی پر مبارکبادی دی‘ دونوں رہنماو¿ں کا ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال‘دونوں رہنماو¿ں نے پارلیمنٹ میں حکومت کو ٹف ٹائم دینے پر اتفاق کیا۔


#PPP leader Khurshid Shah Meeting with Fazlur Rehman