لاہور:(لیڈر نیوز)مہنگی چینی بیچنے والوں کیخلاف کارروائی جاری رکھی جائے،افسران دفتروں سے نکل کرمارکیٹوں کے دورے کریں،وزیراعلیٰ پنجاب کی سعودی عرب سے پرائس کنٹرول کمیٹی کوہدایات‘چینی کی قیمت میں استحکام کیلئے اقدامات کی بھی ہدایت کردی۔
#usman buzdar #Action should be taken against the sellers of expensive sugar

















