اسلام آباد:(لیڈرنیوز)بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کیلئے حکومت سرگرم‘وفاقی حکومت نے نیپرا کو درخواست جمع کرادی‘بجلی کے بنیادی ٹیرف میں ایک روپیہ39 پیسے فی یونٹ تک اضافے کی درخواست دیدی‘قیمت میں اضافے کی درخواست ملک بھرکے صارفین کیلئے کی گئی‘ بنیادی ٹیرف میں اضافے سے صارفین پر مستقل بوجھ پڑے گا، نیپراوفاقی حکومت کی درخواست پر 2 نومبر کو سماعت کرے گی
#Pakistan #increase the basic electricity tariff



















