اسلام آباد‘ینگ ڈاکٹرزاورپولیس آمنے سامنے‘لاٹھی چارج

اسلام آباد:(لیڈرنیوز)اسلام آباد میں ڈاکٹرزنیشنل لائسنسنگ امتحانات کیخلاف سراپااحتجاج‘شہر اقتدار کاجی نائن مرکزمیدان جنگ بن گیا‘مظاہرین کا پی ایم سی عمارت میں داخل ہوکر پتھراو¿‘پولیس اوراحتجاجی ڈاکٹرزگتھم گتھا ہوگئے،پولیس کی مظاہرین کوروکنے کی کوشش،ہاتھا پائی اوردھکم پیل ‘پولیس نے مظاہرین کومنتشرکرنے کیلئے آنسوگیس کی شیلنگ بھےی کی، مظاہرین نے ایس پی نوشیروان کوتشددکانشانہ بناڈالا‘ پولیس اوراحتجاجی ڈاکٹرزکے ایک دوسرے پرتاک تاک کرنشانے ‘پولیس نے حالات پرقابو پانے کیلئے مزید نفری طلب کرلی‘ینگ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ نیشنل لائسنسنگ امتحان کسی صورت قبول نہیں،این ایل ای امتحان ہم پراضافی بوجھ ہے، ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ پی ایم سی کے بجائے یوایچ ایس لے۔


#Islamabad 'Young Doctors and Police face to face' baton charge #Pakistan #MD CAT