کراچی:(لیڈر نیوز)وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے ہیلتھ سیکٹرمیں بیشترمنصوبے شروع کیے،تنقیدکے باوجودہم کام کرتے رہیں گے اورآگے بڑھتے رہیں گے،ہمارے وسائل اتنے نہیں جتناکام ہم ہیلتھ سیکٹرمیں کرناچاہتے ہیں،ہیلتھ کے علاوہ دیگرشعبوں میں بھی سندھ حکومت کام کررہی ہے،سندھ حکومت نے تھرمیں جس جذبے سے کام کیااسے دکھایاجائے،سندھ حکومت نے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت متعددمنصوبے لگائے،یہ صوبہ اس سے زیادہ کام کرنے کی صلاحیت رکھتاہے،منصوبے ثابت کریں گے کہ سندھ حکومت نے کام کیاہے،سندھ حکومت عوام کی خدمت کرتی رہے گی،کم وسائل کیساتھ مسائل حل کرنے کی کوشش کررہے ہیں،حکومت سندھ ہرچیلنج کے باوجوداپنے لوگوں کی خدمت کرتی رہے گی۔
#Despite the criticism, we will continue to work #Murad Ali Shah #Sindh Chief Minister

















