اسلام آباد:(لیڈرنیوز)وفاقی وزیراطلاعات ہ نشریات فوادچوہدری نے کہا ہے کہ العربیہ،رمضان شوگرملزکے57اکاو¿نٹس میں مختلف لوگوں نے پیسے جمع کرائے، العربیہ ملز کے چپڑاسی ملک مقصودکے اکاو¿نٹ میں پیسے آئے،محمدوارث کے اکاو¿نٹ میں 2.5ارب روپے منتقل کیے گئے،محمد وارث مشتاق چینی والے کاڈرائیورہے،چپڑاسی محمداسلم کے اکاو¿نٹ میں بھی پیسے آئے،رمضان شوگرملزکے کلرک غلام شبیرکے اکاو¿نٹ میں 1.57ارب روپے آئے،قیصرعباس کے اکاو¿نٹ میں1.37 ارب روپے آئے،گلزارخان کی ڈیتھ ہوگئی ہے اس کے اکاو¿نٹ میں1.28ارب روپے آئے،سلمان شہباز،حمزہ،نصرت شہبازکے اکاو¿نٹس میں پیسے منتقل ہوئے،ہم سوچھ رہے تھے کہ شہبازشریف ٹی ٹیزکاجواب دیں گے، ڈی جی نیب سلیم شہزادایک کورس کےلئے برطانیہ گئے،برطانوی حکومت کی درخواست پر ڈی جی نیب سلیم شہزادبرطانیہ گئے،سلیم شہزادکےساتھ دیگرممالک کے لوگ بھی برطانیہ گئے تھے،شہبازشریف نے کہاسلمان شہبازبری ہوگئے تووہ بھی ہوجائیں گے،شہبازشریف سے ٹی ٹیزکاپوچھاجائے توکہتے ہیں سلمان شہبازسے پوچھیں،جعلی خبرپرشہزاد اکبرکیس دائرکررہے ہیں،اپوزیشن سے الیکشن اصلاحات پربات چیت کی کوشش جاری رکھیں گے،شوکت ترین کوسینیٹ کاممبربنایاجائےگا،شہبازشریف نے آج ایک طویل پریس کانفرنس کی ،لگتاتھاپریس کانفرنس میں الزامات کا جواب دیں گے،شہبازشریف نے پریس کانفرنس میں مسلسل جھوٹ بولا،چندروزپہلے جعلی خبرچلائی گئی،جعلی خبرچلانےوالوں کے چہرے سب جانتے ہیں،این سی اے نے اپنے طورپرکیس کی تحقیقات کیں ،پاکستان میں شہبازشریف کیخلاف 2 کیسزچل رہے ہیں،شہبازشریف کیس میں6ماہ تک عدالت میں جج ہی نہیں تھا،شہبازشریف کیخلاف مقدمہ روزانہ کی بنیادپرنہیں چل رہا،ہمارامطالبہ ہے شہبازشریف کیس کوروزانہ کی بنیادپرسناجائے،العربیہ،رمضان شوگرملزکومنی لانڈرنگ نیٹ ورک چلارہاتھا،عدلیہ سے اپیل ہے شہبازشریف کیسزکویومیہ بنیادوں پرسناجائے،مریم نوازکیس میں کبھی وکیل کی کمرمیں دردہوجاتاہے،نوازشریف کوملک سے بھگانے کےلئے ڈرامہ رچایاگیا،نوازشریف اورسلمان شہبازکوپاکستان واپس آناچاہیے،مسلم لیگ (ن)پرجب مشکل وقت آیانوازشریف بھاگ گئے،مریم نوازاس لیے پاکستان میں ہیں کیونکہ حکومت انہیں اجازت نہیں دے رہی،اگراجازت مل جائے تویہ اپنے جوتے چھوڑکربھاگ جائیں گے۔
Shahbaz Sharif lied in the press conference #Fawad Chaudhry

















