آزادکشمیرمیں بھی خدمت نے منفی سیاست کوشکست دی‘عثمان بزدار

لاہور:(لیڈر نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب سے صدرآزادکشمیربیرسٹرسلطان محمودکی ملاقات‘سیاسی اموراورترقیاتی منصوبوں پرتبادلہ خیال کیاگیا‘ دونوں رہنماو¿ں کی مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی بربریت کی مذمت ‘وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدارنے کہا کہ آزادکشمیراب حقیقی معنوں میں ترقی کی راہ پرگامزن ہوگا،آزادکشمیرمیں بھی نئے پاکستان کی بنیادرکھی جاچکی،آزادکشمیرالیکشن میں بھی خدمت نے منفی سیاست کوشکست دی۔


#In Azad Kashmir too, Khidmat defeated negative politics #Usman Buzdar #President Azad Kashmir Barrister Sultan Mehmood called on Punjab Chief Minister Punjab