لاہور: (لیڈر نیوز)نیوزی لینڈ سیریز کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے اسپورٹس سٹاف کا اعلان کر دیا گیا ہے۔نیوزی لینڈ سیریز کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے اسپورٹس سٹاف کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ منصور رانا ٹیم منیجر ، ثقلین مشتاق ہیڈ کوچ اور شاہد اسلم ہیڈ کوچ کے معاون ہوں گے۔ عبدالرزاق کو اسسٹنٹ کوچ ، عبدالمجید کو فیلڈنگ کوچ اور کلف ڈیکن کو فزیو تھراپسٹ مقرر کیا گیا ہے۔ڈرکس سائمن سٹرینتھ اور کنڈیشننگ کوچ ، طلحہ اعجاز ٹیم اینالسٹ مقرر ، کرنل عمران ڈار سکیورٹی منیجر ، ابراہیم بادیس ٹیم میڈیا منیجر اور ملنگ علی مساجرہونگے۔ عبدالرزاق کی جگہ اکرم رضا سنٹرل پنجاب کے کوچنگ سٹاف کی سربراہی کریں گے۔
#sports staff of the national cricket team for the New Zealand series #leadernews #saqlain Mushtaq #Abdul Razzaq



















