اسلام آباد:(لیڈرنیوز)وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پاکستان میں کوئی پناہ گزین کیمپ ہے نہ بنانے جارہے ہیں،بلاول،شہبازشریف،فضل الرحمان کی کوئی سیاست نہیں رہ گئی،خطے میں افغانستان کی سیاست کابہت بڑاعمل دخل ہوگا، بھارت،رااوراین ڈی ایس کومنہ کی کھاناپڑی،افغانستان میں بھارت کے66 کیمپ تھے،بھارت کوافغانستان میں شکست ہوئی،ہم افغانستان میں امن،استحکام اورترقی کےساتھ ہیں،گوادر،کوئٹہ دھماکوں کے خود کش حملہ آورافغانستان سے آئے تھے،دونوں حملہ آوروں کی شناخت ہوگئی،فوج دہشتگردوں سے نمٹنے کی پوری صلاحیت رکھتی ہے،چین کی دوستی پرفخرہے،بھارت پاکستان کواندرسے نقصان پہنچاناچاہتاہے،دنیاکدھرجارہی ہے،اپوزیشن کوسمجھ ہی نہیں،پوری دنیاکے میڈیامیں افغانستان ٹاپ ٹرینڈہے،سی پیک پاکستان کی معاشی شہ رگ ہے۔
#There is no refugee camp in Pakistan #India was defeated in Afghanistan #sheikh rasheed #leadernews #Gwadar, Quetta suicide bombers came from Afghanistan

















