بلدیاتی انتخابات میں تاخیرکاسبب قانونی پیچیدگیاں ہیں‘مرتضیٰ وہاب

کراچی:(لیڈرنیوز)ایڈمنسٹریٹرکراچی وترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کوصوبے میں بلدیاتی انتخابات پرکوئی مسئلہ نہیں،بلدیاتی انتخابات میں تاخیرکاسبب قانونی پیچیدگیاں ہیں،مردم شماری کااختیارمشترکہ مفادات کونسل کودیاگیا،مردم شماری پرمخالفت کے باوجودنتائج جاری کرنے کافیصلہ کیاگیا،آئین کے تحت کسی بھی صوبے کواعتراض درج کرانے کااختیارہے،بلدیاتی انتخابات آئین وقانون کے مطابق ہوں گے،وزیراعلیٰ سندھ نے مردم شماری کے نتائج پراختلافی نوٹ جمع کرایا۔


#delay in the local body elections is due to legal complications #Murtaza Wahab #leadernews #Sindh government has no problem with the local body elections in the province