اسلام آباد:(لیڈر نیوز)وزیرمملکت اطلاعات ونشریات فرخ حبیب نے مریم نواز کی میڈیاسے گفتگو پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ مریم صفدرکیسزمیں التوا کے پیچھے چھپ رہی ہیں،شریف فیملی التواکے بجائے کیس کی روزانہ سماعت کی درخواست کرے،یہ اقتدارمیں آکرمال بناتے ہیں، بعد میں انتقام کاشورمچاتے ہیں،نوازشریف لندن میں بیٹھ کرشادیوں میں شرکت کررہے ہیں۔
#Maryam Safdar is hiding behind the delay in the cases. Farrukh Habib #leadernews #Sharif family should request daily hearing of case instead of adjournment #Nawaz Sharif is sitting in London and attending weddings

















