اسلام آباد:(لیڈرنیوز) عوام کےلئے خوشخبری ،پٹرول ایک روپے 50 پیسے فی لٹرسستا ‘ہائی اسپیڈڈیزل ایک روپے 50 پیسے فی لٹر،مٹی کا تیل ایک روپے 50 پیسے فی لٹرسستاکردیاگیا ،لائٹ ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے فی لٹرکمی ، نئی قیمتوں کااطلاق آج رات 12بجے کے بعدہوگا
عوام کےلئے خوشخبری ،پٹرول ایک روپے 50 پیسے فی لٹرسستا



















