افغان شہریوں کوزندگی سے محروم کرناانسانیت پرحملہ ہے‘بلاول

کراچی:(لیڈر نیوز) بلاول کاکابل میں امن کی مخدوش صورتحال پراظہارتشویش‘چیئرمین پیپلزپارٹی نے کہا کہ درجنوں افغان شہریوں کوزندگی سے محروم کرناانسانیت پرحملہ ہے،خواتین اوربچوں کونشانہ بناکردہشتگردوں نے ہرحد پارکردی،غیرمستحکم افغانستان کسی کے مفاد میں نہیں،اقوام عالم کو پرامن حل ہر صورت میں ممکن بنانا ہوگا۔