کراچی:(لیڈر نیوز)وفاقی وزیرانسانی حقوق شیریں مزاری نے کہا ہے کہ گریٹراقبال پارک واقعہ قابل مذمت ہے،وزارت انسانی حقوق پنجاب حکومت سے رابطے میں ہے،پنجاب حکومت معاملے پرسخت کارروائی یقینی بنائےگی،واقعہ میں ملوث افراد کیخلاف ایف آئی آردرج ہوگئی۔
#Greater iqbal Park incident #Shireen Mazari #leadernews #Federal Minister for Human Rights #Punjab government will ensure strict action on the matter

















