اسلام آباد:(لیڈرنیوز)وفاقی وزیراسدعمرنے احسن اقبال کیخلاف ریفرنس غلط قراردےدیا،وفاقی وزیراسدعمرنے کہا کہ احسن اقبال کے حلقے میں منصوبے شروع ہونے پرکیس بنایاگیا ،میرے خیال میں یہ نیب ریفرنس نہیں بنتا،سیکرٹری جنرل ن لیگ احسن اقبال نے کہا کہ میرے خلاف نارووال اسپورٹس سٹی کمپلیکس کاریفرنس ہے،یہ منصوبہ 2009 میں پیپلزپارٹی دورمیں بناتھا،ریفرنس میں وزارت منصوبہ بندی وعدہ معاف گواہ بنی ہے۔یادرہے کہ نیب نے احسن اقبال کیخلاف نارووال اسپورٹس سٹی ریفرنس دائرکیاتھا۔
#Narowal Sports City Complex #Asad Umar #leadernews #reference against Ahsan Iqbal as wrong #project was made during the PPP era in 2009

















