لاہور:(لیڈرنیوز)شہباز شریف نے کہا ہے کہ 74 سالوں میں پاکستان نے بڑی کامیابیاں حاصل کیں ، پاکستان نے دفاع کے میدان میں ناقابل یقین کامیابیاں حاصل کیں ، الحمدللہ ہم دنیا کی ساتویں ایٹمی طاقت ہیں اور اسلامی دنیا میں پہلی ہیں۔قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے یوم آزادی پر اپنے پیغام میں کہا کہ آج ہم اپنے آباو¿ اجداد ، تحریک پاکستان کے رہنماو¿ں ، کارکنان کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، بابائے قوم حضرت قائداعظم اور مفکر پاکستان کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔
#Pakistan has achieved incredible achievements #Shahbaz Sharif #leadernews #seventh nuclear power in the world

















