اسلام آباد:(لیڈرنیوز)وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہاہے کہ لیڈروہی ہے جواپنے ملک میں جیتااورمرتاہے، ہم جھوٹے کیسزمیں 7،7 سال قیدہوئے،ایک صاحب نے اعلان کیاکہ شہبازشریف کوگرفتارکیاگیاتوقیامت آجائےگی، نوازشریف کاپاسپورٹ 16فروری سے منسوخ ہوچکاہے، نوازشریف کے پاس 2 آپشنزہیں،نوازشریف سیاسی پناہ لیں یااپیل کریں،شہبازشریف نے ای سی ایل سے نام نکالنے کیلئے درخواست نہیں دی، 13 اگست کاجلسہ منسوخ کرنےکااعلان کرتاہوں،14 اگست کولال حویلی میں کوروناکے باعث آتشبازی کامظاہرہ نہیں ہوگا،این سی اوسی کی ہدایات پرعملدرآمدکیا جائے، چین کے سفیر سے ہفتے میں 2 تفصیلی ملاقاتیں ہوئی ہیں،پاکستان اورچین کی دوستی ہمالیہ سے بلندہے،سی پیک میں کسی رکاوٹ کوبرداشت نہیں کیاجائےگا۔
#Sheikh Rasheed #Nawaz Sharif #leader news #ECL

















