قومی سکواڈ ڈربی پہنچ گیا‘3روز تک آﺅ لیشن میں رہیں گے

 ڈربی:انگلینڈ کے شہر ڈربی قومی کرکٹ اسکواڈ پہنچ گیا ،اسکواڈ کے تمام ارکان ڈربی پہنچنے پر 3 روز تک روم آئسولیشن میں رہیں گے ، قومی کرکٹ اسکواڈ کوروم آئسولیشن مکمل کرنے پر 7 روز تک ڈربی میں ٹریننگ کی اجازت ہوگی ،6 جولائی کوقومی اسکواڈ کارڈف روانہ ہوگا ،ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کا پاکستان اور انگلینڈ کے مابین پہلا میچ 8 جولائی کو کارڈف میں کھیلا جائے گا ، 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹونٹی میچز پاکستان اور انگلینڈ کے مابین سیریز میںشامل ہیں۔


#National Cricket Squad #England #Pakistan #England