ملک میں انتشار پھیلانےوالے ناکام ہوں گے،وزیر داخلہ

اسلام آباد:پنجاب پولیس ملزمان کی گرفتاری کے قریب ہے،پولیس ملزمان کوجلدگرفت میں لےکراچھی خبرسنائے گی،ملک میں انتشار پھیلانےوالے ناکام ہوں گے،پاکستان کبھی کسی کے دباو¿میں نہیں آئےگا،افغانستان بارڈرپر 86 فیصد،ایران بارڈرپر 46 فیصدفینسنگ ہوگئی،عمران خان کی حکومت میں سیاسی ومعاشی استحکام آیا،عوام پاک فوج کےساتھ مل کرترقی کاسفرجاری رکھیں گے،دہشتگردی کے راستے اپنانے والے دشمن ناکام ہوں گے۔


#Interior Minister #Punjab police #Afghanistan #Iran border #Imran Khan #Pakistan Army #terrorism