بیجنگ:یک بار پھرلمبی پلکوں کا ریکارڈ اچین کی خاتون کے نام ہوگیا۔غیرملکی خبرساں ادارے کے مطابقخاتون جیان شیا جس کا تعلق چین سے ہے کہ پلکوں کی لمبائی 20.5سینٹی میٹرہے۔دنیا کی سب سے لمبی پلکوں کے ریکارڈ پرچینی خاتون نے 28جون2016سے قبضہ جما رکھا ہے۔
#Long eyelid record #Chinese woman #BEIJING #Jianxia #20.5 cm #China #woman's eyelids is the longest in the world #



















