اوگرا‘ ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ‘نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: اوگرا نے جون کے لئے درآمد شدہ ایل این جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔میڈیا کے مطابق اوگرا نے جون کے لئے درآمد شدہ ایل این جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے ، جس کے مطابق سوئی ناردرن سسٹم کے لئے ایل این جی کی قیمت 0.08 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو اور سوئی سدرن سسٹم کے لئے ہوگی۔ ایل این جی کی قیمت میں فی ایم ایم بی ٹی یو میں 0.57 کا اضافہ کیا گیا ہے۔سوئی ناردرن سسٹم پر ایل این جی کی نئی قیمت 10 ایم ایس بی ٹی او 10.3326 ڈالر اور سوئی سدرن سسٹم پر ایل این جی کی نئی قیمت 10.0497 ڈالر فی ایم بی بی ٹی مقرر کی گئی ہے۔ جی کی قیمت 10.252 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو تھی اور سوئی سدرن سسٹم پر ایل این جی کی قیمت 9.477 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو تھی۔


#OGRA #imported LNG #ISLAMABAD #Sui Southern system #Sui Southern #Pakistan