ملکی معیشت 4 فیصد شرح سے بڑھ رہی ہے‘فواد چودھری

اسلام آباد:وفاقی وزیراطلاعات ونشریات فوادچودھری نے کہا کہ پاکستان کی معیشت 4 فیصد شرح سے بڑھ رہی ہے،کورونا کےخلاف موثر اقدامات سے کامیابی حاصل کی،پاکستان میں کورونا کی صورتحال بھارت سے بہتر ہے،پاکستان سیاحت کے لیے بہترین جگہ ہے، ملک میں سیاحتی فروغ کے بے پناہ مواقع ہیں۔


#Fawad Chaudhry #Federal Minister for Information #ISLAMABAD #Pakistan #economy #tourism development