چمگادڑ کی موجودگی کی وجہ سے طیارے کوواپس اُتارلیا گیا

نئی دہلی: امریکہ جانے والی بھارتی ایئر لائن میں چمگادڑ کی موجودگی کی وجہ سے طیارے کو نئی دہلی واپس اُتارلیا گیا۔وائرل ویڈیو میں ، چمگادڑ کو ائر انڈیا کی پرواز میں اڑتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے ، جس کی موجودگی نے مسافروں کو خوفزدہ کردیا ۔اس وقت تک جب ائیرانڈیاکے طیارے کو چمگادڑکی وجہ سے واپس بلایا گیا تھا ، طیارے نے 30 منٹ کا سفر طے کرلیا تھا۔
#New Delhi #Indian airline #presence of bat #United States #passengers #travel