پشاور:کم لاگت فیملی فلیٹس تقسیم کی تقریب سے خطاب کرتے وزیراعظم عمران خان کاکہناتھا کہ پاکستان میں غریب کیلئے جیل اورطاقتورکیلئے این آراوہے، امیراورغریب کےلئے الگ الگ قانون سے پاکستان تباہ ہوا، سارامافیااکٹھاہوکراین آراولینے کی کوشش کررہاہے، مافیااین آراولینے میں کبھی کامیاب نہیں ہوگا،مافیاکواین آراونہیں دوں گا،قانون کے نیچے لاو¿ں گا،خیبرپختونخواکبھی کسی جماعت کودوسری باری نہیں دیتا،اقوام متحدہ رپورٹ کےمطابق خیبرپختونخوامیں غربت کم ہوئی۔
امیرکیلئے این آراوملک کی تباہی کا سبب بنا‘عمران خان


















