لاہور:مسلم لیگ ن پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمیٰ بخاری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کے وزراقوم کوبیوقوف سمجھتے ہیں،رنگ روڈمنصوبہ بننے سے پہلے ہی اربوں کی کرپشن کی گئی،انہوں نے کہا کہ فوادچودھری نے اعتراف کیامنصوبے سے زلفی بخاری کوفائدہ پہنچا،آپ وہ فنکارہیں جوپروجیکٹ سے پہلے ہی کرپشن کرلیتے ہیں،عظمیٰ بخاری کاکہناتھا کہ زلفی بخاری کے والداورچچاپرانسانی اسمگلنگ کاالزام رہا۔
فوادچودھری نے اعتراف کیامنصوبے سے زلفی بخاری کوفائدہ پہنچا

















