ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 22.91 بلین ڈالر ہوگئے

کراچی:ملک کے زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 167.7 ملین ڈالر بڑھ کر 22.91 بلین ڈالر ہوگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ، اسٹیٹ بینک نے کہا کہ تجارتی بینکوں کے ذخائر 8.9 ملین ڈالر کی کمی سے 7.135 ارب ڈالر رہ گئے جبکہ سنٹرل بینک کے ذخائر 176.6 ملین ڈالر بڑھ کر 15.77 ارب ڈالر ہوگئے۔