ن لیگ،پی ٹی آئی کی کلاس میں واضح فرق سامنے آگیا‘محمدزبیر

کراچی:مریم نوازکے ترجمان ورہنماءن لیگ ،محمدزبیر نے کہا کہ انکشافات کے بعدن لیگ،پی ٹی آئی کی کلاس میں واضح فرق سامنے آگیا،لاہورمیٹرو ورلڈکلاس پروجیکٹ ن لیگ نے بنایا،دوسری طرف راولپنڈی رنگ روڈمنصوبہ عمران خان نے بنایا،راولپنڈی رنگ روڈمنصوبہ کے دھماکاخیزانکشافات سامنے آچکے،لاہورمیٹروکے مقابلے میں پشاور بی آرٹی کامنصوبہ بنایاگیا۔