سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک کے 500 ملین سے زائد صارفین کی معلومات ہیک ہوگئی ہیں۔ ہیکرز نے صارفین کے فون نمبر ، نام ، گھر کے پتے ، ای میل پتوں اور دیگر ذاتی معلومات کو انٹرنیٹ پر ڈال دیا۔ سائبرسکیورٹی ماہرین کو خدشہ ہے کہ ہیکرز اس معلومات کی بنیاد پر جعلی اکاو¿نٹ تشکیل دے سکتے ہیں ، اور ساتھ ہی ساتھ صارفین کو مالی دھوکہ دہی کا نشانہ بناتے ہیں۔
پچاس کروڑسے زائد فیس بک صارفین کا ڈیٹالیک



















