اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار نے کہا ہے کہ این اے 75 سے متعلق عدالت کا فیصلہ قابل قبول ہے۔فیصلے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حلقہ این اے 75 سے پی ٹی آئی کے امیدوار اور درخواست گزار اسجد ملی نے کہا کہ اس بار ہم مسلم لیگ ن کو دوہری برتری سے شکست دیں گے ، ہمیں 10 اپریل کو ہونے والے انتخابات پر کوئی اعتراض نہیں ہے۔
عدالتی فیصلہ قبول‘اس بارن لیگ کو دگنی لیڈ سے ہرائینگے‘پی ٹی آئی

















