اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین اب بہت دور ہیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ پی ٹی آئی ، حکومت اور جہانگیر ترین کے مابین طویل فاصلہ ہے اور رہے جہاز، تو اب وہ بچوں کے ہوگئے ہیں جو بچپن میں کاغذی جہاز اڑاتے تھے۔ جہانگیر ترین اور علی ترین کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کے بارے میں پوچھے جانے پر شیخ رشید نے کہا کہ ابھی تک معاملے میرے پاس نہیں آیا۔
آئی جی پنجاب کا ڈیپوٹیشن پر گئے افسران کی واپسی کا حکم
محکمہ ماہی پروری، جھینگا فارمنگ کا فروغ پر حکومتی دعوﺅں کے باوجود عملی نتائج پر سوالیہ نشان
پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات میں پیشرفت،جماعت اسلامی نے احتجاج کا نیا محاذ کھول دیا
نئے صوبوں کے معاملے پر تمام سیاسی جماعتیں پارلیمنٹ میں کھل کر بحث کریں :سپیکر پنجاب اسمبلی
ملک کی معاشی ترقی ، خوشحالی میں پیشہ ور ماہرین کا کردار انتہائی اہم ہے: چیئرمین سینٹ
دل کے مریضوں کیلئے طویل نیند خطرے کی علامت
محسن نقوی کی چودھری شجاعت سے ملاقات، انتظامی یونٹس بارے تبادلہ خیال
لکی مروت ، پولیس وین میں دھماکہ، دو اہلکاروں سمیت 5افراد زخمی
ہرشیت رانا کی اکڑ ختم، پاکستانی کھلاڑیوں نے بولتی بند کردی
اداکار سلمان خان نے شردھا کپور سے معافی مانگ لی

















