پی آئی اے کا انٹرنیشنل آپریشنل اینڈ سیفٹی آڈٹ شروع 5 مہینہ پہلے شیئر کریں کراچی:(بیورورپورٹ)ایاٹا نے پی آئی اے کا انٹرنیشنل آپریشنل اینڈ سیفٹی آڈٹ شروع کردیا۔ انٹرنیشنل ٹیم 8 سے 11 جون تک پی آئی اے کے تمام شعبوں کی جانچ پڑتال کرے گی۔