اسلام آباد: (بیورورپورٹ)20،21 مارچ کو عید تعطیلات،وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق 20 اور 21 مارچ (بروزجمعہ اور ہفتہ) عید الفطر کی 2 سرکاری تعطیلات ہوں گی، اتوار کی پہلے ہی چھٹی ہوتی ہے۔
20،21 مارچ کو عید تعطیلات،کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا
















