امن و استحکام کےلئے سفارتکاری نہایت ضروری ہیں،اسحاق ڈار
اسلام آباد: (بیورورپورٹ)نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کااردن کے نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ ایمن الصفدی سے ٹیلیفونک رابطہ،دونوں رہنماوں نے خطے کی بدلتی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔
اسحاق ڈار نے کشیدگی میں فوری کمی کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہاامن و استحکام کےلئے مکالمہ اور سفارت کاری نہایت ضروری ہیں۔
















